ڈائنوسار کی جلد پر رنگین نمونے دریافت
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے ایک ڈائنوسار کی کھال پر رنگوں کے نمونے دریافت کیے ہیں جو آج کے دور کے جانوروں کے کیموفلاج کی مانند ہیں۔ بہترین حالت میں محفوظ شدہ ایک چینی فاسل سے ظاہر ہوتا ہے اس جانور کے جسم کا نچلا حصہ ہلکے، جب کہ اوپری حصہ گہرے رنگ کا تھا۔… Continue 23reading ڈائنوسار کی جلد پر رنگین نمونے دریافت