لمبے عرصے کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ، عوام کے ہوش ہی اڑ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ سندھ کی دو دن موبائل سروس بند رکھنے کی سفارش، تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ سندھ نے نو اور دس محرم الحرام کو موبائل فون سروس بند رکھنے کی سفارش وفاقی حکومت کو بھیج دی ہے۔ وزارت داخلہ سندھ نے سکیورٹی کے پیش نظر وفاقی حکومت کو اپنی سفارش… Continue 23reading لمبے عرصے کیلئے موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ، عوام کے ہوش ہی اڑ گئے









































