کرک ، آئل ٹینکر الٹ گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کرک (آن لائن)کرک کے علاقے میں ایک آئل ٹینکر بے قابو ہو کر سڑک پر الٹ گیا ، حادثے کے نتیجے میں ٹینکر میں موجود تیل سڑک پر بہہ گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے پر پیش آیا جہاں ایک اور آئل ٹینکر تیز رفتاری کی وجہ سے… Continue 23reading کرک ، آئل ٹینکر الٹ گیا ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا