ایک اوراہم سیاسی رہنما نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا
کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے سابق بانی رہنما سلیم شہزاد نے نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ہفتہ کو کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلیم شہزاد نے کہا کہ وہ کراچی میں امن، بہتر مستقبل اور صحت و صفائی کے لیے اپنا کردار ادا… Continue 23reading ایک اوراہم سیاسی رہنما نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا