استعفیٰ کیوں دیا؟بابر اعوان کو طلب کرلیا گیا
اسلام آ باد ( آ ئی این پی) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے بابر اعوان کو اپنے استعفے کی تصدیق کیلئے 6جولائی کو طلب کر لیا ۔ پیر کو سینیٹ سیکر ٹریٹ نے سینیٹر ظہیر الدین بابر اعوان کو 6جولائی استعفے کی تصدیق کے لئے چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کے چیمبر میں طلب کر… Continue 23reading استعفیٰ کیوں دیا؟بابر اعوان کو طلب کرلیا گیا