پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز بینظیر بھٹو میں کیا فرق ہے؟ جس کی وجہ سے انہیں جے آئی ٹی میں بلانا غیر مناسب ہے ،ایازصادق نے حیرت انگیزمثال دیدی

datetime 3  جولائی  2017

مریم نواز بینظیر بھٹو میں کیا فرق ہے؟ جس کی وجہ سے انہیں جے آئی ٹی میں بلانا غیر مناسب ہے ،ایازصادق نے حیرت انگیزمثال دیدی

لاہور (این این آئی)ا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہاکہ جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد اسحاق ڈار کی جارحانہ تقریر دیوار سے لگانے کانتیجہ ہے ،مریم نواز شریف بینظیر بھٹو کی طرح سیاست دان نہیں اس لئے انہیں جے آئی ٹی میں بلانا غیر مناسب ہے ،پرویز مشرف پاکستان کے شہری… Continue 23reading مریم نواز بینظیر بھٹو میں کیا فرق ہے؟ جس کی وجہ سے انہیں جے آئی ٹی میں بلانا غیر مناسب ہے ،ایازصادق نے حیرت انگیزمثال دیدی

جے آئی ٹی میں پیشی ،مریم نواز کیلئے خصوصی اہتمام،تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 3  جولائی  2017

جے آئی ٹی میں پیشی ،مریم نواز کیلئے خصوصی اہتمام،تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کیلئے لیڈی پولیس افسر تعینات کر دی گئی ۔ اس حوالے سے بتایاگیا ہے کہ پانامہ کیس کی تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی نے آئی جی اسلام آباد کو خط لکھا تھا جس میں کہا گیا… Continue 23reading جے آئی ٹی میں پیشی ،مریم نواز کیلئے خصوصی اہتمام،تفصیلات سامنے آگئیں

نواز شریف کو نکالا گیا تو کیا ہوگا؟عاصمہ جہانگیرنے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 3  جولائی  2017

نواز شریف کو نکالا گیا تو کیا ہوگا؟عاصمہ جہانگیرنے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

لاہور (آئی این پی) سابق صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف کو خاندان سمیت سزا دینے سے قبل ان کو مجرم ثابت کرنا ہو گا‘بغیر ٹرائل سزا نہیں ہو سکتی،اگر نواز شریف کو نکالا گیا تو شوکت عزیز جیسا کوئی اور… Continue 23reading نواز شریف کو نکالا گیا تو کیا ہوگا؟عاصمہ جہانگیرنے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

اسحاق ڈار کو سنگین الزامات مہنگے پڑ گئے،عمران خان کی بہنوں نے چیلنج کردیا

datetime 3  جولائی  2017

اسحاق ڈار کو سنگین الزامات مہنگے پڑ گئے،عمران خان کی بہنوں نے چیلنج کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان نے اسحاق ڈار کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ، ہمارے خلاف الزام ہے تو عدالتوں میں پیش ہونے کیلئے تیار ہیں ، اگر جرم کیا ہے… Continue 23reading اسحاق ڈار کو سنگین الزامات مہنگے پڑ گئے،عمران خان کی بہنوں نے چیلنج کردیا

عوام کے صبر کا پیمانہ بالاخر لبریز ہوگیا، وی آئی پی موومنٹ ،ٹریفک روکنے پرانوکھا احتجاج،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

datetime 3  جولائی  2017

عوام کے صبر کا پیمانہ بالاخر لبریز ہوگیا، وی آئی پی موومنٹ ،ٹریفک روکنے پرانوکھا احتجاج،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

کراچی(این این آئی)کراچی میں میں وی وی آئی پی موومنٹ کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا۔دوتلوار پر سڑک بند کی گئی تو ٹریفک میں پھنسی گاڑیوں نے ایک ساتھ ہارن بجاکراحتجاج ریکارڈ کرایا ۔سوشل میڈیاپر وائرل ویڈیو کے مطابق دو تلوار پر ٹریفک پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 3سگنلوں پر ٹریفک کو… Continue 23reading عوام کے صبر کا پیمانہ بالاخر لبریز ہوگیا، وی آئی پی موومنٹ ،ٹریفک روکنے پرانوکھا احتجاج،پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی

پی ٹی وی پر پٹھانوں کیخلاف متنازعہ پروگرام،ایک شخص پرتاحیات پابندی،دیگر کیخلاف کارروائی کا حکم

datetime 3  جولائی  2017

پی ٹی وی پر پٹھانوں کیخلاف متنازعہ پروگرام،ایک شخص پرتاحیات پابندی،دیگر کیخلاف کارروائی کا حکم

پشاور(آئی این پی )وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ نے پی ٹی وی پر متنازعہ پروگرام چلانے کا سخت نوٹس لے لیااور وزراتِ اطلاعات ، نشریات و قومی ورثہ کے جوائنٹ سیکرٹری کو خصوصی ہدایات جاری کیں کہ وہ غفلت کے مرتکب پی ٹی وی کے اہلکاروں کے خلاف فوراًانکوائری مکمل کرکے رپورٹ… Continue 23reading پی ٹی وی پر پٹھانوں کیخلاف متنازعہ پروگرام،ایک شخص پرتاحیات پابندی،دیگر کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور ، 9سالہ ایمان تنویر کے قتل کا ڈراپ سین،قتل کیوں اور کس نے کیا؟ایسی معمولی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

datetime 3  جولائی  2017

لاہور ، 9سالہ ایمان تنویر کے قتل کا ڈراپ سین،قتل کیوں اور کس نے کیا؟ایسی معمولی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

لاہور (آئی این پی) انویسٹی گیشن پولیس تھانہ مغلپور ہ نے 9سالہ ایمان تنویر کے قتل میں ملوث قاتل عبدالرحمن کو گرفتار کر لیا۔مزید تفصیلات کے مطابق ایس پی سول لائن انویسٹی گیشن حسنین حیدر اور ایس پی آپریشن علی رضانے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسماۃ ایمان تنویر اور عبدالرحمن دونوں بہن بھائی تھے… Continue 23reading لاہور ، 9سالہ ایمان تنویر کے قتل کا ڈراپ سین،قتل کیوں اور کس نے کیا؟ایسی معمولی وجہ سامنے آگئی کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتاتھا

کلبھوشن یادیو کو فوری طورپرپھانسی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 3  جولائی  2017

کلبھوشن یادیو کو فوری طورپرپھانسی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد کریم نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف آرمی چیف کو دی جانے والی اپیل کے اخراج کی درخواست دوسرے بنچ کے سامنے سماعت کے لئے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس شاہد… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کو فوری طورپرپھانسی،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

تعلیمی بورڈ نے پرچوں کی ری ٹوٹلنگ کے لیے آن لائن نظام شروع کر دیا،اب طلباء گھر بیٹھ کر مارکس معلوم کرسکتے ہیں

datetime 3  جولائی  2017

تعلیمی بورڈ نے پرچوں کی ری ٹوٹلنگ کے لیے آن لائن نظام شروع کر دیا،اب طلباء گھر بیٹھ کر مارکس معلوم کرسکتے ہیں

پشاور(این این آئی)پشاور تعلیمی بورڈ نے پرچوں کی ری ٹوٹلنگ کے لیے آن لائن نظام شروع کر دیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق طلباء گھر بیٹھ کر اپنے مارکس معلوم کر سکتے ہیں اور اگر انہیں کسی قسم کا شک ہو تو ری ٹوٹلنگ کے لیے آن لائن درخواست جمع کر سکتے… Continue 23reading تعلیمی بورڈ نے پرچوں کی ری ٹوٹلنگ کے لیے آن لائن نظام شروع کر دیا،اب طلباء گھر بیٹھ کر مارکس معلوم کرسکتے ہیں