آج کن کن شہروں میں کتنی بارش کا امکان ہے؟
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں گرمی نے شہریوں کو ستایا تو مختلف شہروں میں بادل بھی خوب برسے۔ لاہور میں دن بھر سورج آنکھیں دکھاتا رہا اور حبس کا راج رہا۔ رات ہوتے ہی فیصل ٹاؤن، والٹن اور ڈیفنس سمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ گجرات، گوجرانوالہ، منڈی بہاؤالدین، نارووال،… Continue 23reading آج کن کن شہروں میں کتنی بارش کا امکان ہے؟