بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نوازشریف کے بیٹے کس کی طرح ہیں؟ شیخ رشید کے قابل اعتراض ریمارکس پر ہنگامہ کھڑا ہوگیا‎

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے انتہائی حد تک جاتے ہوئے سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف کے بچوں کے سبزی سے تشبیہ دے دی۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے جلسہ سے خطاب کے موقع پر نواز شریف کے بیٹے کو کدو سے تشبیہ دیتے ہوئے کہا

کہ نواز شریف کے بیٹے 8 سو کروڑ کے کدوﺅں کی طرح ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غریبوں کے بچوں کے جس عمر میں شناختی کارڈ بنتے ہیں شریفوں کے بچے کھربوں کی جائیدادوں کے مالک ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…