بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

آزادی ۔۔نوابزادہ شازین بگٹی نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

کوئٹہ(این این آئی) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شازین بگٹی نے اہل وطن کو جشن آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہمیں اسکی قدر کرنی چاہئے۔ یہ بات انہوں نے پیر کو بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر 200پاؤنڈ وزنی کیک کاٹنے کی تقریب کے بعد صحافیوں سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج ملک بھر کی طرح

بلوچستان میں بھی عوام جوش و خروش سے پاکستان کا 70واں یوم آزادی منارہے ہیں صوبے بھر میں ریلیاں نکالی جارہی ہیں جمہوری وطن پارٹی نے جشن آزادی کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی گزشتہ روز خود کش دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتوی کردی۔ اس سے قبل نوابزادہ شازین بگٹی ،صالح آغا اوردیگر رہنماوں نے پاکستان کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر 200پاؤنڈ وزنی کیک کاٹا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…