برطرفی کے بعد سابق وزیراطلاعات پرویز رشید اب کہاں ہیں؟اور کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف
مالے (آئی این پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کے دورہ مالدیپ میں سابق وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید بھی سرکاری وفد میں شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی صدارتی محل آمد کے موقع پر گارڈ آف آنرمعائنے کے بعد جب پاکستانی وفد کا مالدیپ کے وفد… Continue 23reading برطرفی کے بعد سابق وزیراطلاعات پرویز رشید اب کہاں ہیں؟اور کیا کررہے ہیں؟حیرت انگیزانکشاف