ماں باپ کی علیحدگی کا بھیانک انجام،گیارہ سالہ بھائی نے 9سالہ بہن کو قتل کرڈالا
لاہور ( این این آئی) شالیمار کے علاقے میں 9 سالہ بچی ایمان کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، قاتل اسکا 11 سالہ بھائی نکلا۔پولیس کے مطابق گزشتہ دو روز قبل شالیمار کے علاقے میں قتل ہونے والی 9 سالہ بچی ایمان کو اس کے بھائی عبدالرحمان نے معمولی جھگڑے پر گلے میں دوپٹہ ڈالا… Continue 23reading ماں باپ کی علیحدگی کا بھیانک انجام،گیارہ سالہ بھائی نے 9سالہ بہن کو قتل کرڈالا