جے آئی ٹی کی جانب سے پیشی کے موقع پر مقرر کردہ خاتون پولیس افسر کا مریم نواز کو سلیوٹ،دختر اول کے سامنے کیوں جھکیں؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کی جوڈیشل اکیڈمی آمد کے موقع پر جے آئی ٹی کی جانب سے ان کے ساتھ مقرر خاتون پولیس افسر اے ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم کا دختر اول کو سلیوٹ ، جھک کر گرا ہوا رومال اٹھا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی جوڈیشل اکیڈمی آمد کے… Continue 23reading جے آئی ٹی کی جانب سے پیشی کے موقع پر مقرر کردہ خاتون پولیس افسر کا مریم نواز کو سلیوٹ،دختر اول کے سامنے کیوں جھکیں؟