پاک فوج کے سابق ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم باجوہ آج کل کہاں ہیں اور کیا کر رہے ہیں؟

17  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے پاک فوج کوسوشل میڈیا کی دنیا میں نئی بلندیوں پر پہنچایا تھا اور ریٹائرمنٹ کے بعد وہ اپنے آبائی علاقے میں منتقل ہوگئے، کچھ دن قبل اپنی یونیفارم میں ایک پرانی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئرکردی جسے صارفین نے بے حد سراہا۔ عاصم باجوہ نے انسٹاگرام پر تصویرشیئرکرتے ہوئے

لکھا کہ ’ ریجمنٹل لائف‘۔یہ تصویر سامنے آتے ہی صارفین نے انہیں بے حد سراہا اور منیب نے لکھا کہ ’ بڑا آدمی ہمیشہ بڑا ہی ہوتاہے ، اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے ، آپ کو لمبی صحت والی عمر دے‘۔اس سے قبل لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی سوشل میڈیا پر جاری تصویر نے دھوم مچا دی ۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجووہ کو فوجی وردی کے علاوہ پینٹ شرٹ میں شاید ہی کسی نے دیکھا ہوا ، اب سامنے آنے والی تازہ تصویر میں وہ اسی قسم کا لباس زیب تن کیے چار پائی پر بیٹھے ہیں۔ تصویر دیکھنے والے سوشل میڈیا صارفین انہیں خوب سراہا رہے ہیں ۔عاصم سلیم باجودہ ڈی جی آئی ایس پی آر سے ترقی پا کر اب جی ایچ کیو میں انسپکٹر جنرل آرمز کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔سابق رہے ہیں ۔سابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر اپنی تازہ تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ویک اینڈ پرایک فارم ہاؤس میں موجود ہیں اور چار پائی پر بیٹھے ہوئے ہیں اور سر پر کھلاڑیوں والی ٹوپی اور پاؤں میں جوگرز بھی نظر آرہے ہیں ۔تصویر کو پسندکرنیوالے سوشل میڈیا صارفین نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی تعریفوں کے پل باند ھ دیے جن کا کہنا ہے کہ وہ اس نئے انداز میں بھی نوجوان اور بے حد خوبصورت نظر آرہے ہیں ۔

 

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…