تین آپشن،جے آئی ٹی کیا کررہی ہے؟رانا ثناء اللہ نے سنگین دعویٰ کردیا
لاہور(آئی این پی) صوبائی وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی اپنے پرانے موقف سے ہٹ رہی ہے، پہلے کہا گیا قطری خط ردی کا ٹکڑا ہے پھر کہا گیا قطری شہزادہ انٹرویو دینے کو تیار نہیں جبکہ ایسا بلکل نہیں ہے ، قطری شہزادہ انٹرویو دینے کو تیار ہے… Continue 23reading تین آپشن،جے آئی ٹی کیا کررہی ہے؟رانا ثناء اللہ نے سنگین دعویٰ کردیا