بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

جان کو خطرہ،حمزہ شہباز کی مبینہ اہلیہ عائشہ احدملک نے راناء ثناء اللہ پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کی مبینہ اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ سکیورٹی کی کمی کی وجہ سے گھر تک محدود ہو کر رہ گئی ہوں ، مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے ،مجھے پورا یقین ہے کہ عدلیہ آزاد ہے مجھے ایک دن ضرور انصاف ملے گا ۔ میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیشن کورٹ میں پنجاب پولیس نے غلط رپورٹ پیش کی ہے ،

عدالت کی طرف سے مجھے چار سکیورٹی اہلکار فراہم کیے گئے لیکن پنجاب پولیس کے صرف دو اہلکار میری سکیورٹی پر معمور ہیں اور میں سکیورٹی کی کمی کی وجہ سے میں گھر تک محدود ہو کر رہ گئی ہوں میرا مطالبہ ہے کہ مجھے مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ پریس کانفرنس کے بعد مجھے دھمکیا ں دی جا رہی ہیں لیکن انصاف کے حصول تک میں چین سے نہیں بیٹھوں گی ، رانا ثنا اللہ دہشت گردوں کا سرغنہ ہے ، انہیں ماں بہنوں کی عزت کا خیال نہیں یہ انسانوں کے روپ میں درندے ہیں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…