نواز شریف،اسحاق ڈار،چودھری نثار،شہباز شریف پر اعتماد نہیں کرتے، شیخ رشید
اسلام آباد ( آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف،اسحاق ڈار،چودھری نثار،شہباز شریف پر اعتماد نہیں کرتے، مسلم لیگ ن سے30،35 کا بڑا گروپ ٹوٹنے جا رہا ہے، مرد آہن عمران خان شریف خاندان کو کٹہرے میں کھینچ کر لایا ۔ نجی ٹی وی سے… Continue 23reading نواز شریف،اسحاق ڈار،چودھری نثار،شہباز شریف پر اعتماد نہیں کرتے، شیخ رشید