آئندہ عام انتخابات میں نتیجہ کیا ہوگا؟شاہ محمود قریشی نے پیش گوئی کردی
کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں تحریک انصاف سندھ میں بھی سب سے بڑی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی ۔ تحریک انصاف کے حوالے سے مخالف سیاسی رہنماؤں کے اندازے غلط ثابت ہوں گے۔ جس طرح پورے ملک… Continue 23reading آئندہ عام انتخابات میں نتیجہ کیا ہوگا؟شاہ محمود قریشی نے پیش گوئی کردی