منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

طالبان سے مذاکرات ۔۔افغانستان منتوں پر اتر آیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کیا درخواست کر دی؟

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئندہ ہفتے دورہ افغانستان کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق افغان میڈیا کا افغان وزارت دفاع کے حوالے سے اعلان سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اگلے پانچ روز میں افغانستان کا دورہ کر کے اعلیٰ افغان حکام سے ملاقات کرینگے جس کے دوران مختلف وہ افغان اعلیٰ حکام سے ملاقات کر کے اہم امور پر زیر بحث آئیں گے۔ ترجمان افغان وزارت دفاع

دولت وزیری کے مطابق دونوں ممالک کی اعلیٰ عسکری قیادت کے درمیان ملاقات کے موقع پر طالبان کو امن مذاکرات کیلئے میز پر لانے کی کوششوں کے حوالے سے بھی گفتگو ہو گی تاہم آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ افغانستان کے حوالے سے پاکستانی وزارت خارجہ یا دفاع کی جانب سے کوئی بھی تصدیق یا تردید تاحال سامنے نہیں آسکی۔ واضح رہے کہ چند دن قبل پاکستان میں تعینات افغان سفیر نے بھی آرمی چیف سے ملاقات کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…