اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

حکومت کاگاڑیوں کے بعد ٹیلی فون کی مونوٹائزیشن پالیسی لانے کا فیصلہ ،حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  جولائی  2017

حکومت کاگاڑیوں کے بعد ٹیلی فون کی مونوٹائزیشن پالیسی لانے کا فیصلہ ،حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے گاڑیوں کی مونوٹائزیشن پالیسی کے بعد ٹیلی فون کی مونوٹائزیشن پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے سمری تیار کر کے متعلقہ ادارے کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے سرکاری ملازمین کے لئے ٹیلی فون کی مونوٹائزیشن پالیسی… Continue 23reading حکومت کاگاڑیوں کے بعد ٹیلی فون کی مونوٹائزیشن پالیسی لانے کا فیصلہ ،حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

پاناما کیس کا نتیجہ کیا ہو گا؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز دعوے کر دیے

datetime 17  جولائی  2017

پاناما کیس کا نتیجہ کیا ہو گا؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز دعوے کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کا نتیجہ کیا ہو گا؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز دعوے کر دیے، تفصیلات کے مطابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ آئین کے آرٹیکل بی کے تحت نواز شریف کو نا اہل قرار دے سکتی ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد… Continue 23reading پاناما کیس کا نتیجہ کیا ہو گا؟ جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے حیرت انگیز دعوے کر دیے

ناز بلوچ کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

datetime 17  جولائی  2017

ناز بلوچ کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی ناز بلوچ کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے بعد اب تحریک انصاف کے ممبر سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی سید طفیل سبزواری نے بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ سید طفیل سبزواری کی پیپلز پارٹی میں شمولیت پر پیپلزپارٹی نے ان کا خیر مقدم کیا ہے۔… Continue 23reading ناز بلوچ کے بعد تحریک انصاف کے ایک اور اہم رہنما نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیا تو پھر بھی وزیراعظم نہیں رہیں گے،پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 17  جولائی  2017

نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیا تو پھر بھی وزیراعظم نہیں رہیں گے،پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز حکمت عملی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نوازشریف وزیراعظم رہنے کا قانونی اور اخلاقی جواز کھو بیٹھے ہیں، ہم جے آئی ٹی رپورٹ کی بنیاد پر ان سے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں، نوازشریف کے فیصلوں سے ملک مفلوج ہو گیا ہے اب ان کا استعفیٰ ملک… Continue 23reading نوازشریف نے استعفیٰ نہ دیا تو پھر بھی وزیراعظم نہیں رہیں گے،پیپلزپارٹی نے حیرت انگیز حکمت عملی کا اعلان کردیا

حکومت نے حدیں پارکرلیں،54ارب 46 کروڑ روپے کا روزانہ نیا قرض کیوں اور کب لیاجاتارہا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  جولائی  2017

حکومت نے حدیں پارکرلیں،54ارب 46 کروڑ روپے کا روزانہ نیا قرض کیوں اور کب لیاجاتارہا؟حیرت انگیزانکشافات

کراچی(آن لائن)حکومت نے بجٹ اخراجات پورے کرنے کے لیے گزشتہ ماہ جون کے تیسرے ہفتے کے دوران بینکنگ سیکٹر سے اوسطاً54ارب 46 کروڑ روپے یومیہ قرض لیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جون کے تیسرے ہفتے کے دوران حکومت کی طرف سے بینکوں سے مجموعی طور پر 381 ارب 19 کروڑ روپے کے نئے قرضے لیے گئے۔نئے… Continue 23reading حکومت نے حدیں پارکرلیں،54ارب 46 کروڑ روپے کا روزانہ نیا قرض کیوں اور کب لیاجاتارہا؟حیرت انگیزانکشافات

آئی ایس آئی کا نمائندہ کون تھا؟وزیراعظم نوازشریف کے اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 17  جولائی  2017

آئی ایس آئی کا نمائندہ کون تھا؟وزیراعظم نوازشریف کے اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ پر اپنے اعتراض میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی تشکیل کے وقت آئی ایس آئی کا نمائندہ اپنے ادارے میں حاضر سروس افسر نہیں تھا ٗ واجد ضیاء نے برطانیہ میں تحقیقات کیلئے اپنے کزن اخترراجہ کی فرم کی خدمات حاصل کر… Continue 23reading آئی ایس آئی کا نمائندہ کون تھا؟وزیراعظم نوازشریف کے اعتراضات کی تفصیلات سامنے آگئیں

فیصلہ حق میں آیا تو تسلیم کریں گے، خلاف آیا تو۔۔۔؟ ن لیگ کا سیاسی دھماکہ، حیرت انگیز حکمت عملی سامنے آ گئی

datetime 17  جولائی  2017

فیصلہ حق میں آیا تو تسلیم کریں گے، خلاف آیا تو۔۔۔؟ ن لیگ کا سیاسی دھماکہ، حیرت انگیز حکمت عملی سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصلہ حق میں آیا تو تسلیم کریں گے، ن لیگ کی حیرت انگیز حکمت عملی سامنے آ گئی، تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اگر ہمارے حق میں آیا تو ہم اسے تسلیم کریں گے اگر… Continue 23reading فیصلہ حق میں آیا تو تسلیم کریں گے، خلاف آیا تو۔۔۔؟ ن لیگ کا سیاسی دھماکہ، حیرت انگیز حکمت عملی سامنے آ گئی

ملک بھر میں بارشیں،چوبیس گھنٹوں کے اندر کیا ہونیوالاہے؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 17  جولائی  2017

ملک بھر میں بارشیں،چوبیس گھنٹوں کے اندر کیا ہونیوالاہے؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی) موسلادھار بارش کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں طغیانی جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ، این ڈی ایم اے کی شدید بارشوں کے باعث کے ممکنہ طور پر پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام متعلقہ اداروں… Continue 23reading ملک بھر میں بارشیں،چوبیس گھنٹوں کے اندر کیا ہونیوالاہے؟محکمہ موسمیات نے تشویشناک پیش گوئی کردی

لڑکی کو فیس بک پر بلیک میل کرنیوالے نوجوان کا عبرتناک انجام

datetime 17  جولائی  2017

لڑکی کو فیس بک پر بلیک میل کرنیوالے نوجوان کا عبرتناک انجام

لاہور(آئی این پی) ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے لڑکی کو فیس بک پر بلیک میل کرنے والے ملزم کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجواتے ہوئے ایف آئی اے کو ملزم کے خلاف درج مقدمہ کا چالان پیش کرنے کاحکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ فاروق اعظم سوہل نے ملزم عمر شہزاد… Continue 23reading لڑکی کو فیس بک پر بلیک میل کرنیوالے نوجوان کا عبرتناک انجام