7اگست 2017 کو چاند کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟
بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک) 2017 کا دوسرا چاند گرہن 7 اگست کو ہو گا، پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2017 کا دوسرے چاند گرہن کا آغاز 7 اگست کی شب ہو گا۔گرہن پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا اور مقامی وقت کے مطابق چاند گرہن کا… Continue 23reading 7اگست 2017 کو چاند کے ساتھ کیا ہونے جا رہا ہے؟