’’پنجاب حکومت فوراََ اس کام سے باز آ جائے‘‘ ملک ریاض کو بڑی کامیابی مل گئی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بزنس ٹائیکون ملک ریاض کو بڑی کامیابی مل گئی۔ بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر سنگل بینچ کے فیصلے پر لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے عملدرآمد رکواتے ہوئے24 جولائی تک پنجاب حکومت سے تحریری وضاحت طلب کرلی ۔تفصیلات کے مطابق رنگ روڈکی تعمیر پر ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف بحریہ ٹاؤن… Continue 23reading ’’پنجاب حکومت فوراََ اس کام سے باز آ جائے‘‘ ملک ریاض کو بڑی کامیابی مل گئی