وزیراعظم ہاؤس کی تقریب میں سب کچھ تھا‘ اگر نہیں تھا تو عمران خان اوران کا ذکر
آج وزیراعظم کے آفس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ایک شاندار تقریب ہوئی‘ وزیراعظم نے کھلاڑیوں کو شیلڈز بھی دیں اور انعامی رقم بھی‘ ہمارے کھلاڑی ۔۔اس عزت کے حق دار ہیں‘ یہ عزت ۔۔انہیں ملنی چاہیے تھی اور یہ ۔۔انہیں ملی‘ حکومت خراج تحسین کے لائق ہے‘ وزیراعظم نے تقریب سے خطاب… Continue 23reading وزیراعظم ہاؤس کی تقریب میں سب کچھ تھا‘ اگر نہیں تھا تو عمران خان اوران کا ذکر