راولپنڈی میں ایئر پورٹ کے علاقے میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی میں ایئر پورٹ کے علاقے میں فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ جیو نیوز کے مطابق ایئر پورٹ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا ہے۔شہید ہونے والے اہلکار کی شناخت صدیق کے نام سے ہوئی ہے پولیس حکام کا… Continue 23reading راولپنڈی میں ایئر پورٹ کے علاقے میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید