اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

(ن) لیگ کی جانب سے حنیف عباسی پر نوازشات کی بارش کا انکشاف

datetime 16  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اینکر پرسن عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ راولپنڈی سے مسلم لیگ(ن) کے شکست خوردہ رہنما حنیف عباسی کو (ن) لیگ کی جانب سے خصوصی فنڈ دیا جاتا ہے کہ یہ شہر میں اپنی گرفت مضبوط کرنے کیلئے استعمال کریں۔ (ن) لیگ کی جانب سے حنیف عباسی کو بڑے بڑے منصوبوں کا انچار ج بھی بنایا جاتا ہے۔ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ہمارے منصوبے مکمل نہیں

ہوتے کیونکہ ووٹ ہمیں ملا ہے لیکن فنڈز کسی اور کو دیئے جا رہے ہیں، نواز شریف کی جانب سے ووٹ کے تقدس کا احترام نہیں کیا گیا، نہ ہی عمران خان کو ترقیاتی فنڈ ملا اور نہ ہی شیخ رشید کو ، اس کے برعکس ہارنے والے شخص حنیف عباسی کو بھاری فنڈز جاری کئے گئے، نواز شریف کی حکومت نے کسی بھی دوسری مخالف سیاسی پارٹی کے جیتنے والے بندے کو کوئی فنڈ نہیں دیا، صرف اپنی اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کو فنڈ ملا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…