پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

عائشہ گلالئی نے عمران خان کی خفیہ ویڈیو ز سوشل میڈیا پر جاری کردیں

datetime 16  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر نامناسب میسجز اور کرپشن کے الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی نے اب ان کی ویڈیو بھی ”لیک“ کر دی ۔ٹوئٹر پر عائشہ گلالئی کے نام سے موجود ایک اکاؤنٹ پر 2 ویڈیوز جاری کی گئی ہیں جو پرانی ہیں اور اس سے قبل بھی منظرعام پر آ چکی ہیں اور اس میں کوئی بدکرداری وغیرہ تو نہیں البتہ عمران خان جرنیلوں کیخلاف کھل کر بات کر رہے ہیں۔

دوسری ویڈیو ایک ایسی عورت کی ہے جو عمران خان کی پریس کانفرنس کے دوران آتی ہے اور اپنے کسی مسئلے پر دہائیاں دیتی ہے۔ یہ ویڈیو تو تمام ٹی وی چینلز نے بھی چلائی تھی۔سوشل میڈیا پر عائشہ گلالئی کے حمایتیوں کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیوزلیک ہوئی ہیں دوسری جانب پی ٹی آئی کے چاہنے والوں نے یہ اعتراض اٹھایا ہے کہ یہ اکاؤنٹ عائشہ گلالئی کا نہیں ہے ۔ابھی تک سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیوز سے اور ٹوئٹر اکائونٹ سے متعلق عائشہ گلالئی کی جانب سے تردید یا تصدیق نہیں کی گئی ہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…