پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

پاکستانی قوم کی مسیحا ڈاکٹر رتھ فائو کی سرکاری سطح پر آخری رسومات آج کہاں ادا کی جائیں گی؟

datetime 18  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جرمن مسیحا رتھ فا ئوکی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ آج(ہفتہ ) ادا کی جائیں گی۔ پنجاب حکومت نے رتھ فا ئوکی وفات پر سرکاری عمارات پر ہفتہ کے روز پرچم سرنگوں رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔جذام/کوڑھ کے مریضوں کا علاج کرنے والی ڈاکٹر رتھ فائو بدھ کو رات گئے کراچی میں انتقال کر گئی تھیں۔ آنجہانی ڈاکٹر رتھ فائو کی آخری رسومات ہفتہ کو

کراچی صدر میں واقع سینٹ پیٹرکس چرچ میں ادا کی جائیں گی۔ انسانیت کیلئے عظیم خدمات پر رتھ فائو کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا ہوں گی۔ پنجاب حکومت نے ان کی خدمات کے اعتراف میں ایک روزہ سوگ منانے کااعلان کرتے ہوئے پرچم سرنگوں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے ہفتہ کے روز تمام سرکاری عمارتوں میں پرچم سرنگوں رکھنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…