رکشا ڈرائیور کے ہاتھوں بربریت کا نشانہ بننے والی پاکستان نیوی کی نرس بے ہوشی کی حالت میں ہی دم توڑ گئی
ساہیوال(آئی این پی)رکشا ڈرائیور کے ہاتھوں بربریت کا نشانہ بننے والی پاکستان نیوی کی نوجوان نرس بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال میں دم توڑ گئی پولیس غلہ منڈی نے گرفتار رکشا ڈرائیور اسلم کے خلاف مقدمہ کی دفعات میں ترمیم کر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے واقعات کے مطابق 25 جون کو… Continue 23reading رکشا ڈرائیور کے ہاتھوں بربریت کا نشانہ بننے والی پاکستان نیوی کی نرس بے ہوشی کی حالت میں ہی دم توڑ گئی