پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

یہ سال ہی بھاری ہے،شاہدخاقان عباسی اور عمران خان کانمبربھی لگ گیا،کلثوم نوازکے ساتھ کیا ہوگا؟حیرت انگیزپیش گوئی کردی گئی

datetime 18  اگست‬‮  2017

لاہور( این این آئی )پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ ستمبر اور اکتوبر بڑا مشکل مہینہ ہے ،ہو سکتاہے کلثوم نواز پارٹی کی صدارت سنبھال لیں ،شاہد خاقان عباسی مدت پوری نہ کرسکیں اور کلثوم نواز وزیر اعظم بھی بن جائیں ،باری تو سب کی آئے گی ، عمران خان صاحب کی باری بھی آئے گی ۔کراچی سے لاہور آمد کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ سب سیاستدانوں کو عقلمندی کا مظاہرہ کرنا چاہے اور ایک دوسرے پر کیچڑ نہیں اچھالنا چاہیے ،

انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور بلاول  میں کوئی اختلاف نہیں ۔منظور وسان نے کہا کہ (ن) لیگ کی صدارت باہر نہیں جا سکتی ،کلثوم نواز ضمنی انتخاب میں کامیاب ہوئیں تو ہو سکتا ہے پارٹی کی مستقل صدارت سنبھال لیں ، شاہد خاقان عباسی بھی بطور وزیر اعظم مدت پوری نہ کریں اور بیگم کلثوم نواز وزیراعظم بن جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب کی باری بھی آئے گی یہ سال ہی بھاری ہے اس لئے بہت کچھ ہونے والا ہے ، ستمبر اور اکتوبر بڑا مشکل مہینہ ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…