اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

کلثوم نواز تو لندن چلی گئیں ، انتخابی مہم کون چلائے گا؟ صحافی کے سوال پر شہباز شریف نے کیا جواب دیا؟

datetime 17  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول اور شہباز شریف کی بھابی بیگم کلثوم نواز لندن روانہ ہو چکی ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق 7ستمبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے بعد 24ستمبر کو وطن واپسی کی ٹکٹ ہے لیکن جب وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے اس ضمن میں صحافیوں نے استفسار کیا تو وہ روانگی سے بے خبر نکلے تاہم این اے 120میں فتح کیلئے پرامید دکھائی دیئے ۔صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ انہیں کلثوم نواز کی لندن روانگی بارے معلوم نہیں تاہم وہ حلقہ این اے 120میں کامیابی کیلئے پر امید ہیں اور انہیں اس بار زیادہ لیڈ لینے کی توقع ہے۔ پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری سے متعلق سوال پر انہوں نے ان سے بیزاری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کبھی زرداری کا استقبال نہیں کیا اور نہ کبھی ایسی خواہش کا اظہار کیا کہ میری ان سے کبھی ملاقات ہو۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…