پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ، بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں، ایک شخص جاں بحق

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقے بند روڈ پر دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیںجس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری موٹر سائیکل پر سوار پانچ سالہ بچی سمیت نوجوان کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ بند روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آیاہے جس میں دو موٹر سائیکلیں بے قابو ہوکر آپس میں ٹکرا گئیں۔ حادثے میں

موٹر سائیکل سوار سلمان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ دوسری موٹر سائیکل پر سوار پندرہ سالہ راحیل اور پانچ سالہ مقدس شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے لئے میو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ جاں بحق شخص کی لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…