دنیا میں منشیات سب سے زیادہ پیدا کرنیوالا ملک افغانستان ہے، پاکستان نے امریکی حکومت اور نیٹوفورسز کو انتباہ کردیا
اسلام آباد(این این آئی) سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کی صدارت میں منعقد ہونیو الے اجلاس میں کوئٹہ ،لاہور ، اپردیر میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور دھماکوں میں شہید ہونیوالوں کی مغفرت کی دعا بھی کی گئی۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ منشیات سب سے زیادہ پیدا… Continue 23reading دنیا میں منشیات سب سے زیادہ پیدا کرنیوالا ملک افغانستان ہے، پاکستان نے امریکی حکومت اور نیٹوفورسز کو انتباہ کردیا







































