سانحہ یوحنا آباد ، دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں جیل میں قید ملزمان کے ساتھ پراسرار واقعہ،ایک ہلاک ، دوسرے کی حالت تشویشناک
لاہور ( این این آئی ) سانحہ یوحنا آباد کے دوران دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں کوٹ لکھپت جیل میں قید ایک ملزم پراسرار طور پر ہلاک جبکہ دوسر ے کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل… Continue 23reading سانحہ یوحنا آباد ، دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں جیل میں قید ملزمان کے ساتھ پراسرار واقعہ،ایک ہلاک ، دوسرے کی حالت تشویشناک







































