پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

مائرہ خان پر تو سب کو اعتراض ہے لیکن شاہدآفریدی کی اس شرمناک تصویر بارے کیا خیال ہے؟پاکستانی اداکارہ کے بعد’’لالہ ‘‘کی ایسی تصویر آ گئی کہ ہنگامہ برپا ہو گیا !

datetime 25  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مائرہ خان اور رنبیر کپور کی سگریت نوشی کرتی تصاویر کا ہنگامہ ابھی سوشل میڈیا پر تھما نہیں کہ معروف خاتون صحافی بھی میدان میں آگئیں ، شاہد آفریدی کی ایسی تصاویر اپ لوڈ کر دی کہ نیا طوفان شروع ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی جی ٹی روڈ ریلی کی کوریج کی وجہ سے نوکری سے ہاتھ دھونے والی اینکر پرسن ڈاکٹر فضا اکبر خان نے مائرہ خان کی رنبیر کپور کیساتھ تصاویر کے ساتھ شاہد آفریدی کی ایک پرانی تصویر

شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شاہد آفریدی گرائونڈ میں صرف انڈر وئیر میں دکھائی دے رہے ہیں اور ٹرائوزر نیچے کر کے شرٹ درست کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر فضا نے تصاویر کے ساتھ اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ’’کیا تضاد ہے؟آفریدی نے مائرہ خان سے زیادہ شرمناک کام کیا!ہمیشہ عورت پر ہی تنقید کیوں؟‘‘۔خاتون صحافی کی جانب سے تصاویر شیئر کرنے پر سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ چکی ہے اور صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔

 

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…