اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما علی زیدی کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق علی زیدی کو پارٹی کا مرکزی سینئر نائب صدر بنانے کی منظوری پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے دی جس کے بعد پارٹی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے علی زیدی کے مرکزی سینئر نائب صدر کے عہدے پر تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کر دیاہے۔
تحریک انصاف میں بڑی تبدیلی کر دی گئی علی زیدی کو پارٹی میں کس بڑے عہدہ سے نواز دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































