’’ڈیتھ سیل میں میرے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا رہا‘‘ جمشید دستی جیل سے باہر آکر پھٹ پڑے،
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جمشید دستی جیل سے رہا، حامیوں کا جشن، پھولوں کے ہار پہنائے، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے۔ ڈیتھ سیل میں اذیتیں دی گئیں، مجھ پر مقدمات بنا کر حکومت نے اپنے چہرے پر سیاہی مل لی، رکن قومی اسمبلی کی ضمانت پر رہائی کے موقع پر میـڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق رکن… Continue 23reading ’’ڈیتھ سیل میں میرے ساتھ کیا سلوک کیا جاتا رہا‘‘ جمشید دستی جیل سے باہر آکر پھٹ پڑے،