ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف کی ریلی میں سیکورٹی اور سہولیات کی فراہمی،پنجاب حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 8  اگست‬‮  2017 |

لاہور ( این این آئی) ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خاں نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیمرز کے ساتھ بلٹ پروف گاڑی فراہم کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی ریلی میں لاکھوں افراد شامل ہوں گے

جبکہ ریلی کے راستے کی دکانیں بند کر کے فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے جائیں گے۔ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق نواز شریف کو جیمرز کے ساتھ بلٹ پروف گاڑی مہیا کی جائےگی اور مخالفین سے بھی یقین دہانی لی جائے گی کہ وہ کوئی گڑ بڑ نہ کریں۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…