چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا ق لیگ کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا
لاہور( این این آئی )مسلم لیگ (ق) پنجاب کے سابق جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین نے عمران خان سے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔اس موقع پر مرکزی رہنما جہانگیر ترین اور علیم خان اور دیگر بھی موجود تھے ۔عمران خان نے چوہدری ظہیر الدین اور ساتھیوں کو… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کو بڑا جھٹکا ق لیگ کا بڑا نام تحریک انصاف میں شامل ہو گیا