عجب کرپشن کی غضب کہانی،پنجاب کے ایوان وزیراعلیٰ کی گاڑیاں رینٹ پر دستیاب،سرکاری گاڑیوں کو رینٹ پر کون دے رہاہے؟ نام سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات
لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے ایوان وزیراعلیٰ کی گاڑیاں بطور رینٹ کے کاروبار میں استعمال ہونے کے انکشاف پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس میں کہا کہ حکومت پنجاب کے اہم عہدے دار کا سرکاری گاڑیوں کو بطور رینٹ کے کاروبار میں استعمال… Continue 23reading عجب کرپشن کی غضب کہانی،پنجاب کے ایوان وزیراعلیٰ کی گاڑیاں رینٹ پر دستیاب،سرکاری گاڑیوں کو رینٹ پر کون دے رہاہے؟ نام سامنے آگیا،افسوسناک انکشافات