عوام لوڈ شیڈنگ سے تنگ آ گئے، پیسکو چیف کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا اعلان، لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی گئی تو ۔۔۔۔
پشاور(نیوز ڈیسک)یونین کونسل 37 شاہین ٹاون پشاور کے عما ئدین نے پیسکو کی جانب سے غریب آباد فیڈر یونیورسٹی گرڈ سے ملحقہ علاقوں تہکال،جہانگیر آباد، شاہین ٹاون اورغریب آباد میں گذشتہ تین مہینوں سے بجلی کی ناراو لوڈشیڈنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے پیسکو حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر 24 گھنٹے… Continue 23reading عوام لوڈ شیڈنگ سے تنگ آ گئے، پیسکو چیف کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا اعلان، لوڈ شیڈنگ ختم نہ کی گئی تو ۔۔۔۔







































