پی ایس ایل پلے آف میچز،مخصوص علاقوں میں تعلیمی اداروں کے لئے 2دن کی چھٹی کا اعلان کردیاگیا
لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے پلے آف میچز کے سلسلہ میں قذافی اسٹیڈیم کے قریب واقع تعلیمی ادارے آج اور کل بند رہیں گے جس پر والدین نے شدید احتجاج کیا ہے ۔ بتایاگیا ہے گزشتہ روز بھی تعلیمی اداروں میں گیارہ بجے چھٹی دیدی گئی ۔ نجی تعلیمی ادارے آج اور کل… Continue 23reading پی ایس ایل پلے آف میچز،مخصوص علاقوں میں تعلیمی اداروں کے لئے 2دن کی چھٹی کا اعلان کردیاگیا