استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی ہیں : معلوم نہیں استثنیٰ ملے گا یا نہیں ،نواز شریف
لندن(این این آئی)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی ہیں ٗ معلوم نہیں استثنیٰ ملے گا یا نہیں۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی صحت کے حوالے سے ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقاتیں ہو رہی ہیں، وہ کافی کمزور بھی ہوگئی ہیں، ان کی… Continue 23reading استثنیٰ کی درخواستیں دائر کی ہیں : معلوم نہیں استثنیٰ ملے گا یا نہیں ،نواز شریف