بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر کوئی معنی نہیں رکھتا،مشعال ملک

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا دورہ مقبوضہ کشمیر کوئی معنی نہیں رکھتا،کشمیریوں کی لاشوں کے بدلے مقبوضہ کشمیر انفراسٹرکچر،اقتصادی پیکجز منظور نہیں،بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ترقیاتی کام محض دکھاوا ہیں،ان خیالات کا اظہار یاسین  ملک کی اہلیہ مشعال نے کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ کشمیریوں نے شہادتیں اقتصادی پیکجز یا پیسوں کے لئے نہیں دیں، رمضان المبارک کے دوسرے دن آزاد کشمیر

میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا گیا،جو سلوک بھارت نے کشمیریوں کے ساتھ روا رکھا ہے وہ کیسے بھول سکتے ہیں؟موجودہ صورتحال عالمی برادری اورنام نہاد بھارتی جمہوریت کو جھنجوڑ رہی ہے،بھارتی فوج مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کررہی ہے،بھارت سرکار مقبوضہ کشمیر ریاستی دہشتگردی کو چھپانے کیلئے ایسے ڈرامے کر رہی ہے،بھارت جو مرضی کر لے ہم اپنا حق حاصل کر کے رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…