اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہور میں دہشتگردی کا خطرہ ، خود کش بمبار شہر میں داخل، کن مقامات کو نشانہ بنایا جاسکتا ہے؟تھریٹ الرٹ جاری

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) صوبائی دارالحکومت میں دہشت گردی کا خطرہ ، خود کش بمبار کے ہمراہ دہشت گرد لاہور میں داخل ہو گئے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو سکیورٹی سخت کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی جانب ہوم سیکرٹری پنجاب ، انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ، ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز پنجاب اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھیجے گئے تھریٹ الرٹ میں دہشت گردی کے خطرے

کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے۔ نیکٹا کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم کے ذیلی ونگ نے لاہور میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے اور خودکش بمبار کے ہمراہ دہشت گرد لاہور میں داخل ہو چکے ہیں جو کہ حساس عمارتوں، غیرملکی باشندوں اور سرکاری افسران کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ مراسلے میں متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ وہ کسی بھی خطرے کے پیشِ نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کریں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…