وزیر اعلیٰ پنجاب نے ’’اساتذہ کے تبادلوں ‘‘پر پابندی اٹھانے کی سمری منظور کر لی،سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید ردعمل متوقع
لاہور ( این این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے اساتذہ کے تبالوں پر پابندی اٹھانے کی سمری منظور کر لی ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے سیکرٹری محکمہ سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش نے کہا کہ یکم اپریل سے یکم مئی تک تبادلوں پر پابندی اٹھائی جا رہی ہے اور اس… Continue 23reading وزیر اعلیٰ پنجاب نے ’’اساتذہ کے تبادلوں ‘‘پر پابندی اٹھانے کی سمری منظور کر لی،سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید ردعمل متوقع