ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سیاست ہوتی رہتی ہے لیکن ملکی سلامتی کو داؤ پر نہیں لگایا جاتا‘نوازشریف نے بہت نامناسب بیان دیا ہے‘نوازشریف کے بیان سے دنیامیں پاکستان کی تذلیل ہورہی ہے، شرجیل میمن

datetime 19  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی)سابق وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سیاست ہوتی رہتی ہے لیکن ملکی سلامتی کو داؤ پر نہیں لگایا جاتا،نوازشریف نے بہت نامناسب بیان دیا ہے‘نوازشریف کے بیان سے دنیامیں پاکستان کی تذلیل ہورہی ہے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ نوازشریف کے بیان سے دنیامیں پاکستان کی تذلیل ہورہی ہے،صحافی کے سوال

’’آپ کی درخواست ضمانت اورنظر ثانی کی درخواست مستردہوگئی،کیا کہیں گے؟‘‘کے جواب انہوں نے کہا کہ درخواست ضمانت مسترد ہونے پر کیا کہہ سکتا ہوں۔سابق صوبائی وزیر اطلاعات کا کہناتھا کہ ملک میں دو قانون موجود ہیں،جوٹرائل کورٹ میں مقدمات کا سامنا کر رہا ہواسے ضمانت کی ضرورت نہیں،درخواست ہے اس قانون کو ملک کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ میں بھی ہونا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)


آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…