دوبارہ حکومت میں آکر اپنا ترقیاتی ایجنڈا اور پالیسیاں جاری رکھیں گے ،احسن اقبال
لاہور( این این آئی )وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ ملک میں ا ربوں ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت کی سازگاراقتصادی پالیسیوں کاثبوت ہے،حکومت عام انتخابات میں کامیابی کے بعد اپنا ترقیاتی ایجنڈا اور پالیسیاں جاری رکھے گی ۔ ایک انٹر ویو میں احسن اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )حکومت نے توانائی بحران… Continue 23reading دوبارہ حکومت میں آکر اپنا ترقیاتی ایجنڈا اور پالیسیاں جاری رکھیں گے ،احسن اقبال