ہمارا مقابلہ نظر نہ آنے والی قوتوں سے ہے، اسمبلی میں پہنچ کر میرے خلاف آنے والا فیصلہ باہر پھینک دیا جائے،عمران نے بھی سودا کر لیا ہے، نوازشریف کی مخالفین پر شدید تنقید
ساہیوال (نیوز ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد ٗ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمارا مقابلہ نظر نہ آنے والی قوتوں سے ہے ٗ عمران ٗ زر داری اور آزاد کھڑے ہونے والے لوگوں کو ووٹ دینا ایسا ہی سمجھا جائیگا کہ آپ ان قووتوں کو ووٹ دے رہے ہو ٗلاڈلہ صاحب… Continue 23reading ہمارا مقابلہ نظر نہ آنے والی قوتوں سے ہے، اسمبلی میں پہنچ کر میرے خلاف آنے والا فیصلہ باہر پھینک دیا جائے،عمران نے بھی سودا کر لیا ہے، نوازشریف کی مخالفین پر شدید تنقید







































