جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور گرم رہے گا، محکمہ موسمیات

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کراچی میں سمندی ہوائیں بند ہیں اورملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے تاہم کشمیر

گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کاا مکان ہے۔محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ پیر کے روز مالا کنڈ ڈویڑن ،ہزارہ ڈویڑن اوربالائی فاٹا میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے۔لیکن مجموعی طور پر آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…