جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعلی شہبازشریف سے چینی وفد کی ملاقات،اورنج لائن میٹروٹرین کی آزمائشی سروس پرخادم اعلیٰ کو مبارکباد

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبہ چین کے صدراوروزیراعظم کاپاکستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے،منصوبے کی جلد سے جلد تکمیل میرا مشن ہے، منصوبے میں تاخیر کا ازالہ ہم نے مل کر کرنا ہے،ٹرین کی آزمائشی سروس کا کامیاب آغاز اہم سنگ میل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف سے

چینی وفد نے ملاقات کی جس میں اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کوجلد سے جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوا۔چینی وفد نے اورنج لائن میٹروٹرین کی آزمائشی سروس پرشہباز شریف کو مبارکباد بھی دی۔ اس موقع پر شہبازشریف نے چینی وفد سے ملاقات میں کہا کہ یہ منصوبہ چین کے صدراوروزیراعظم کاپاکستان کے عوام کیلئے تحفہ ہے،منصوبے کی جلد سے جلد تکمیل میرا مشن ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے میں تاخیر کا ازالہ ہم نے مل کر کرنا ہے،ٹرین کی آزمائشی سروس کا کامیاب آغاز اہم سنگ میل ہے۔اس موقع پر صدر نورینکو گروپ نے کہا کہ مجھے شہباز اسپیڈ کے عملی مشاہدے سے بہت خوشی ہوئی ،آپ کے کام کرنے کی رفتار حیرت انگیز حد تک غیر معمولی ہے۔ہم اورنج لائن میٹروٹرین کی آزمائشی سروس پرشہباز شریف کو مبارکباددیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…