مریم نوازکا قابل تحسین اقدام، کینسر کی مریض بچی زینب کو مفت علاج کے لیے لاہور بلا لیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے حافظ آباد کی کینسر کی مریض بچی زینب کومفت علاج کیلئے لاہور بلالیا ۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی ہدایت پر خصوصی ٹیم کینسر سے متاثرہ بچی کے گھر پہنچ گئی ۔مریم نواز کی طرف سے بچی کا مفت علاج کرایا جائے گا بچی… Continue 23reading مریم نوازکا قابل تحسین اقدام، کینسر کی مریض بچی زینب کو مفت علاج کے لیے لاہور بلا لیا